top of page

جہلم (نثار احمد مغل سے) پنڈدادنخان کے علاقہ کسلیاں میں 85 سالہ شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا

جہلم (نثار احمد مغل سے) پنڈدادنخان کے علاقہ کسلیاں میں 85 سالہ شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کسلیاں میں 85 سالہ نذیر حسین شاہ نے مبینہ طور پر خود کو سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے اور موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page