جہلم ( نثار احمد مغل سے)زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا۔کالا گجراں میں 34 سالہ نوجوان پھندے سے جھول گیا، پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کالاگجراں میں جک براہم روڈ پر 34 سالہ شاہ زیب ولد اکرم خان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد کر لی گئی۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ کالا گجراں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔ 34 سالہ نوجوان نے خودکشی کی یا کچھ اور معاملہ؟ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments