top of page

جہلم( نثار احمد مغل سے)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد



جہلم( نثار احمد مغل سے)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد


دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نبیل قیصر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 02کلو 200گرام چرس برآمد،

جبکہ

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کمیل حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے01کلو200گرام چرس برآمد

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،


0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page