top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دودھ بیچنے والے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جہلم(رانا عاصم سے)نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دودھ بیچنے والے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ قتل کا افسوسناک واقعہ گزشتہ روز تھانہ چوٹالہ کی حدود میں پیش آیا، پولیس کے مطابق 20 سالہ مقتول حسیب گھروں میں دودھ سپلائی کرتا تھا جس کے سر میں گولیاں ماری گئی ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ حسیب کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ سے متعلق شواہد اکٹھے کر کے باضابطہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے


0 comments

Σχόλια

Βαθμολογήθηκε με 0 από 5 αστέρια.
Δεν υπάρχουν ακόμη βαθμολογίες

Προσθέστε μια βαθμολογία
bottom of page