top of page

جہلم: ناجائز اسلحہ۔4 ملزمان گرفتار، 4عدد30بور پسٹلز معہ راؤنڈز برآمد


جہلم(ادریس چودھری)جہلم پولیس کا ناجائز

اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق 04 ملزمان گرفتار، 04عدد30بور پسٹلز معہ راؤنڈز برآمد،کالاگجراں پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان منیب اور حیات الرحمن کو گرفتار کر کے 02عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر لیےسٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام کو گرفتارکر کے 30 بور پسٹل معہ راونڈز برآمد کر لیے،جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فہد محمود کو گرفتار کر کے 30 بور پسٹل معہ راونڈز برآمد کر لیے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page