top of page

جہلم: نئے ڈی ایس پی چوہدری زبیر نےٹریفک لائسنس کے حصول کو انتہائی آسان بنا دیا

جہلم نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری زبیر نے آئی جی پنجاب کپٹن (ر) ڈاکٹر عثمان انور کے حکامات پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے ٹریفک لائسنس کے حصول کو انتہائی آسان بنا دیا

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری زبیر نے چارج سنبھالتے ہی جہلم میں ٹریفک سے درپیش مسائل فوری حل کرنے کی کوشش کی ہے ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے آئی جی پنجاب کپٹن ( ر) ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے حکامات کے مطابق ایک ہی چھت کے نیچے ڈاکٹر ،محکمہ ڈاک اور ہر طرح کی سہولت ٹریفک آفس میں مہیا کر دی گئی ہے تاکہ کہ لائسنس کے حصول کے انے والے سائلین کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو دوسرآ زیادہ سے زیادہ لوگ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے اور کم عمر ڈرائیورز کی روک تھام کیلئے والدین سے تعاون کی اپیل کی ہے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی روک تھام میں پولیس سے تعاون کریں تاکہ حادثات میں کمی آئے بغءر ہلمٹ اور تیزی رفتاری کی روک تھام کے لیے قانون کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا تیزی رفتاری سے بہتر ہے گآڑی یا موٹر سائیکل کو حد رفتار کے اندر جلدی پہنچنے سے بہتر ہے لیٹ سے پہنچنا ہے

0 comments
bottom of page