top of page

جہلم: نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز سے چند مطالبات


جہلم ( رپورٹ: ادریس چودھری)نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ

آپ نہ تو تحریک انصاف کے خلاف فیصلے دیں اور نہ ھی مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلے دینا شروع کر دیں ۔ صرف میرٹ ہر فیصلہ دیں۔ اگر ملک کو تباہی و بربادی کے چنگل سے نکالنا ھے تو فوری طور پر میاں نواز شریف کی 2017 کے حکوت کو بحال کر دیں ۔ نوسرباز کے چار سالہ دور حکومت کو غیر قانونی قرار دے دیں۔ جنرل فیض ، جنرل باجوہ، عمران خان اور ڈیم بابا کے خلاف کھلی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ جس میں جسٹس شوکت صدیقی کو بھی فریق بنایا جائے۔ سب میرٹ پر کاروائی ھو۔ نئے انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ۔ ہوری سپریم کورٹ میاں نواز شریف سے سرعام معافی مانگ کر ملک ان کے حوالے کر دے۔۔ آرمی چیف اور میاں نواز شریف ھی ملک کو نوسرباز، ڈیم بابا، جندل فیض اور جنرل بوجوہ کے لگائے گئے گہرے زخموں کو بہتر کرنے میں ایم کردار ادا کر سکتے ھیں۔ کسے دوسرے کے بس کی بات نہیں۔


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page