top of page

جہلم میں ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا، ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی لاش کو دریا سے نکال لیا



Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم میں ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا، ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی لاش کو دریا سے نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل جہلم میں پیرا غائب کے قریب 23 سالہ صبیح اللہ ولد محمد عیسیٰ سکنہ ڈنگی پلی جہلم ویڈیو بناتے ہوئے دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 جہلم نے نوجوان کی تلاش کےلئے فوراً ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دو روز کی مسلسل جدوجہد کے بعد آج تیسرے دن لاش کو دریا سے نکال لیا۔ ریسکیو 1122 جہلم نے نوجوان کی لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page