top of page

جہلم میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔نوٹیفیکشن جاری


جہلم میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ144 کا اطلاق حساس اداروں، پولیس، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا تاہم ضلع بھر میں اسلحے کے استعمال پر پابندی عائد رہے گی۔ دفعہ 144 کی پابندی کے حکم کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوکر 12 اگست تک مؤثر رہے گا اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page