جہلم میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم کو پولیس نے منشیات سمیت گرفتار کر لی
جہلم(رانا عاصم سے)جہلم میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم کو پولیس نے منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم افضال علی کو گرفتار کر لیا، ملزم نے شہری ظہیر اکبر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا، پولیس نے ملزم سے560 گرام چرس بھی برآمد کر لی
Comments