top of page

جہلم میں دو مسلح ڈکیت سینٹری سٹور کے مالک سے لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے

Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر


جہلم میں دو مسلح ڈکیت سینٹری سٹور کے مالک سے لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ کالاگجراں کے قریب سینٹری سٹور پر ڈکیتی کی واردات ہوئی، دو مسلح ڈکیت سینٹری سٹور کے مالک سے پانچ لاکھ روپے سے زائد رقم اور موبائل فون لوٹ کرفرار ہو گئے۔ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page