top of page

جہلم:مویشی چور ملزم گرفتار، 5 لاکھ پچاس ہزار مالیت کے مویشی برآمد، تھانہ صدر جہلم میں مقدمہ درج



تھانہ صدر پولیس کی کی مویشی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی،قیمتی مویشی برآمد

مویشی چور ملزم گرفتار، 5 لاکھ پچاس ہزار مالیت کے مویشی برآمد،ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم نے ملزم امتیاز کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر جہلم میں مقدمہ درج کیا گیا،ملزم سے پانچ لاکھ پچاس ہزار مالیت کے جانور برآمدکرلئے گئے ہیں

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کو شاباش شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے

جہلم (دلنواز احمد)پولیس کی مویشی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی،مویشی چور ملزم گرفتار، 5 لاکھ پچاس ہزار مالیت کے مویشی برآمد،ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم نے ملزم امتیاز کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کیا گیا،ملزم سے پانچ لاکھ پچاس ہزار مالیت کے جانور برآمدڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کو شاباش شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، مویشی چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page