top of page

جہلم!موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان شہباز اور نویدگرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelymnews.uk) ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس، ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیموں کی اہم کاروائیاں، موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے 02 موٹر سائیکل چور ملزمان شہباز اور نوید کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 03 مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد، جبکہ ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے موٹر سائیکل چور ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ملزمان سے بر ریمانڈ جسمانی مزید انکشافات متوقع، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page