top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا


جہلم(ظہیر عباس Jhelumnews.uk) ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کالا گجراں انسپکٹر چوہدری محمد افضل اور ان کی ٹیم نے اہم کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔چوری شدہ موٹر سائیکل و واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد۔ملزم کی شناخت نجم الدین کے نام سے ہوئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او کالا گجراں کو شاباش دیتے ہوئے شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کو ٹھوس شواہد کی بنا پر کڑی سزا دلوانے کی ھدایت کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page