top of page

جہلم!موٹر سائکل چوری میں ملوث فیصل گینگ کے دو ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

  

 جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر Jhelumnews.uk)  تھانہ سول لائن پولیس ان ایکشن ایس ایچ او سول لائنز راجہ عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کارروائی،موٹر سائکل چوری میں ملوث فیصل گینگ کے دو ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،  گرفتار ملزمان میں عامر سہیل اور فیصل بٹ شامل  تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ملزمان سے مسروقہ 05 موٹر سائکل، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ 30 بور برآمد،  ملزمان متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 

0 comments
bottom of page