جہلم ( ادریس چودھری Jhelumnews.uk)تھانہ کالا گجراں کے علاقہ لنگرپور میں فائرنگ کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی پی او جہلم کا موقعہ کا وزٹ۔فائرنگ کے واقعہ میں 03 خواتین اور 01 مرد جاں بحق ھو گئے۔جانبحق شہریوں کی شناخت نعمان، ربعیہ، شمائلہ اور آسیہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزمان کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اور ڈی ایس پی صدر کی نگرانی میں02 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،
ابتدائی ذرائع کے مطابق گھر میں ایک یا دو بچے بھی تھے جو محفوظ رھے ، تین خواتین آپس میں سگی بہنیں بتائی جاتی ہیں قتل ہونے والوں میں ایک بہن کا خاوند بھی بتایا جاتا ھے قتل ھونے والوں کا تعلق لنگر پور کے رہائشی بابا افضل کا گھرانہ سے بتایا جا رہا ہے۔ مقتولین بابا افضل کی پوتیاں اور داماد تھے۔ تاہم مقامی پولیس کی بھاری نفری نے بروقت موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کا آغاز کر دیا ھے ۔
Location: Village Langer Pur Jhelum
Total Victims: 04
Injured & Shifted : 00
Dead: 04
Patient Detail:
P1-Muhammad Nouman s/o M Deen,
35 Years (Dead)
P2-Shumaila Bibi w/o M Nouman,
Age-27 Years (Dead)
P3- Rabia Bibi d/o Sajid Mehmood
Age-25Year (Dead)
P4-Asia d/o Sajid Mehmood,
Age-23 Years (Dead)
コメント