top of page

جہلم:موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جہلم سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم:موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جہلم سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے.۔تفصیلات کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے 8 بجے لگیں گے،چھٹی اڑھائی بجے ہوگی،گرلز سکول صبح سوا آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی سوا دو بجے ہو گی. جمعہ کے روز لڑکوں کو سوا بارہ اور لڑکیوں کو بارہ بجے چھٹی ہوگی.ڈبل شفٹ سکول صبح سات پنتالیس پر لگیں گے، چھٹی سوا بارہ بجے ہوگی. سکینڈشفٹ سکول ساڑھے بارہ بجے لگیں گے، چھٹی پانچ بجے ہوا کرے گی. جمعہ کے روزسکینڈ شفٹ سکول ڈیڑھ بجے لگا کریں گے۔واضح رہے کہ سکولوں میں نئے اوقات کار کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا









0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page