top of page

جہلم:موجودہ ناقابل موسمی اثرات کو مدد نظر رکھتے ہوئے محکمہ واپڈا کو کم سے کم لوڈ شیڈنگ کرنی چاہیے۔ شہریوں کی حکام بالا سے اپیل


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

موجودہ ناقابل موسمی اثرات کو مدد نظر رکھتے ہوئے محکمہ واپڈا کو کم سے کم لوڈ شیڈنگ کرنی چاہیے متاثرہ شہریوں کی حکام بالا سے اپیل تفصیلات کے مطابق موسم اس قدر شدید سرد ہوگیا ہے کہ سردی کی وجہ سے ہر شخص بیمار ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گیا ہے حکومت پنجاب نے شدید سردی کے پیشِ نظر تعلیمی ادارے مورخہ 2 جنوری تا 9 جنوری بند کردیے اب دس جنوری کو ٹائم ٹیبل میں تبدیلی ہوگی ان حالات میں سماجی زعماء اربابِ اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ناگزیر حالات کے پیش نظر اگر لوڈ شیڈنگ کرنا مقصود ہی ہے تو خدارا کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے بصورت دیگر شہریوں کو ناقابل برداشت نقصان برداشت کرنا ہوگا اس حوالے سے معصوم بچے اور بزرگ شہری زیادہ توجہ کے قابل ہیں

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page