top of page

جہلم۔منگلا۔منشیات فروش ملزم سمیت 2 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،520گرام چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، منشیات فروش ملزم سمیت 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،520گرام چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد،تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم تنویر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے520گرام چرس برآمدکر لی گئی،جبکہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 شراب سپلائر ملزمان علی حیدر اور علی پرویز کو گرفتار کر لیا،ملزم علی حیدر اور ملزم علی پرویز سے 10, 10لیٹر شراب بر آمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے۔


0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page