top of page

جہلم!منشیات و مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لی گئی، 15 سالہ لڑکا بازیاب موبائل فون برآمد

جہلم (سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk) جہلم ایس ایچ او سول لائینز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،تفصلات کے مطابق منشیات و مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لی گئی، 15 سالہ لڑکا بازیاب، سول لائینز پولیس نے ملزم ظہیر شاہ کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس معہ 1300 روپے رقم وٹک اور موبائل فونز برآمد کر لئے،ملزم طاہر محمود کو گرفتار کر کے 520 گرام ہیروئن اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،جبکہ 16سالہ عبیداللہ کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا گیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page