top of page

جہلم:منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا اور 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار



جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا اور 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، ہیروئن، پسٹل، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج پنڈدادنخان پولیس نے منشیات فروش ملزم محمد امیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1320 گرام ہیروئن برآمد للہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ملزم سجاد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 9MM برآمدمنگلا پولیس نے پتنگ فروش ملزم تبسم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 80 پتنگیں معہ 3 ڈوریں برآمد سٹی پولیس نے پتنگ فروش ملزم طارق کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 5 پتنگیں برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page