top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:منشیات فروش ملزم اور شراب سپلائر ملزم ذوالفقار علی اور حمید کے گرفتار کر لیئے گئے

جہلم(رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او سٹی چوہدری عمران حسین اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اور شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ ملزمان کی شناخت ذوالفقار علی اور حمید کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزم ذوالفقار علی سے 1310 گرام چرس برآمد جبکہ ملزم حمید سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page