جہلم (رانا عاصم سے)پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش اور شراب سپلائر گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 527 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ذوہیب ارشد کو گرفتار لیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمدکر لی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
コメント