top of page

جہلم: ملزم سیف علی سے پسٹل30 بور معہ رونڈز برآمد ۔ملزم محمد وقاص سے 5 لیٹر شراب برآمد


جہلم (ظہیر عباس) جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تھانہ سٹی نے ملزم سیف علی اور محمد وقاص کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، تھانہ سٹی نے ملزم سیف علی اور محمد وقاص کو گرفتار کر لیااورملزم سیف علی سے پسٹل30 بور معہ رونڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاجبکہ ملزم محمد وقاص سے 5 لیٹر شراب برآمد کرکے الگ مقدمہ درج کر لیا گیا، دونوں ملزمان کے خلاف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

0 comments
bottom of page