top of page

جہلم:مقامی ہوٹل میں ڈاکٹرعدنان نجف صدرپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کیجانب سےکلینک میٹنگ کا اہتمام


جہلم (پروفیسر خورشید ڈارJhelumnews.uk) ڈاکٹر عدنان نجف صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم نے کلینک میٹنگ کا انتظام کیا خصوصی خطاب ڈاکٹر سید زبیر یونس میڈیکل سپیشلسٹ اور ڈاکٹر سید انور اور ڈاکٹر عثمان ساجد میڈیکل سپیشلسٹ تھے یہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی مذکورہ ڈاکٹرز صاحبان نے Empagliflo zine کے رول کے متعلق اظہار خیال کیا ۔تقریب کا آغاز ٹھیک ساڈھے آٹھ بجے شروع ہوگیا حسب روایت ابتدا میں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی نئے آنے والے ڈاکٹرز جنہوں نے شرکت کی ان کا تعارف کروایا گیا مقام مسرت ہے کہ پی ایم اے جہلم کے تمام ڈاکٹرز صاحبان نے اس تقریب میں شرکت کی ڈاکٹر حفیظ الرحمن جنرل سیکرٹری پی ایم اے جہلم نے تمام آنے والے ڈاکٹرز صاحبان کا شکریہ ادا کیا اور خصوصی طور پر ان مقررین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بڑی باریکی کے ساتھ مزکورہ میڈیسن کے متعلق آگاہ کیا تھا خوشگوار ماحول میں مقررین نے شوگر مرض اور Empa gliflo zine

میڈیسن کے متعلق تفصیل سے اظہار خیال کیا ان کا کہنا تھا کہ شوگر مرض انسان کو آہستہ آہستہ ناکارہ کر دیتی ہے بلڈ شوگر سب سے زیادہ خطرناک ہے اس حوالے سے اس کی روک تھام کے لیےEmpaliflo zineمیڈیسن سے کی جا سکتی ہے بلاشبہ اس کا رزلٹ انتہائی حوصلہ افزا ہے ایسے مریض جو شوگر کے مرض میں مبتلا ہوں انھیں روٹین میں اپنا چک آپ کروانا چاہیے اور اپنے ڈاکٹر کی رہنمائی میں نہ صرف میڈیسن کا استعمال کرنا چاہیے بلکہ ایسی اشیاء جن سےڈاکٹر عدنان نجف صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم نے کلینک میٹنگ کا انتظام کیا خصوصی خطاب ڈاکٹر سید زبیر یونس میڈیکل سپیشلسٹ اور ڈاکٹر سید انور اور ڈاکٹر عثمان ساجد میڈیکل سپیشلسٹ تھے یہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی مذکورہ ڈاکٹرز صاحبان نے Empagliflo zine کے رول کے متعلق اظہار خیال کیا ۔تقریب کا آغاز ٹھیک ساڈھے آٹھ بجے شروع ہوگیا حسب روایت ابتدا میں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی نئے آنے والے ڈاکٹرز جنہوں نے شرکت کی ان کا تعارف کروایا گیا مقام مسرت ہے کہ پی ایم اے جہلم کے تمام ڈاکٹرز صاحبان نے اس تقریب میں شرکت کی ڈاکٹر حفیظ الرحمن جنرل سیکرٹری پی ایم اے جہلم نے تمام آنے والے ڈاکٹرز صاحبان کا شکریہ ادا کیا اور خصوصی طور پر ان مقررین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بڑی باریکی کے ساتھ مزکورہ میڈیسن کے متعلق آگاہ کیا تھا خوشگوار ماحول میں مقررین نے شوگر مرض اور Empa gliflo zine

میڈیسن کے متعلق تفصیل سے اظہار خیال کیا ان کا کہنا تھا کہ شوگر مرض انسان کو آہستہ آہستہ ناکارہ کر دیتی ہے بلڈ شوگر سب سے زیادہ خطرناک ہے اس حوالے سے اس کی روک تھام کے لیےEmpaliflo zineمیڈیسن سے کی جا سکتی ہے بلاشبہ اس کا رزلٹ انتہائی حوصلہ افزا ہے ایسے مریض جو شوگر کے مرض میں مبتلا ہوں انھیں روٹین میں اپنا چک آپ کروانا چاہیے اور اپنے ڈاکٹر کی رہنمائی میں نہ صرف میڈیسن کا استعمال کرنا چاہیے بلکہ ایسی اشیاء جن سے شوگر بڑھ سکتی ہے ان سے اجتناب کرنا چاہیے تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر عدنان نجف نے معزز مقررین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایک باریک نقطے کو خوبصورت انداز میں سمجھایا۔

خصوصی دعوت پر دینہ سے انجم قریشی۔ رضوان میر ۔خان اقبال خان نے شرکت کی شوگر بڑھ سکتی ہے ان سے اجتناب کرنا چاہیے تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر عدنان نجف نے معزز مقررین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایک باریک نقطے کو خوبصورت انداز میں سمجھایا۔خصوصی دعوت پر دینہ سے انجم قریشی۔ رضوان میر ۔خان اقبال خان نے شرکت کی


0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page