جہلم(مشرف جنجوعہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت اسلامی جہلم شہر کی رائے کو مد نظر رکھتے ھوئے تحصیل دینہ سے تعلق رکھنے والی ممتاز سیاسی شخصیت ڈاکٹر قاسم محمود چوھدری کو ایک مرتبہ پھر امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم مقرر کیا ہے ، یاد رہے کہ موصوف مسلسل تیسری دفعہ اس عہدہ کے لیے منتخب ھو رہے ہیں ، ان کی تیسری دفعہ بحیثیت امیر ضلع تقرری ان پر قیادت کی طرف سے اعتماد کا اظہار ہے۔ وہ بہت جلد اپنی اگلی مدت کے عہدے کے لیے حلف اٹھائیں گے ، پاکستان میں مکمل جمہوری کلچر صرف جماعت اسلامی کے اندر ہے جس کی ہر سطح کے انتخابات اپنی مقررہ مدت پر ہو رہے ہیں ،
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments