جہلم (رپورٹ:ڈاکٹر سہیل امتیاز خان)باا خبر ذرائع کے مطابق میں مسلم لیگ ن کے چاروں دھڑوں کی ضلعی قیادت نے اپنے قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور میں جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے کرایے پر ورکر جمع کرنے کے لیے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول دیے کسی نے پانچ ھزار روپے دے ایک دوسرے سے برتری حاصل کرنے کے لیے کسی نے 10 ہزار روپے بمعہ کھانا پینا دیہاڑی پر اپنے اپنے جلوسوں کی رونق بڑھنے اور قاٸد نواز شریف کو خوش کرنےاور اس کی نظر میں اپنی کارکردگی اور ایم این اے اور ایم پی اے کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے چاروں تحصیلوں سے 5 سے 10 ہزار روپے دیہاڑی پر لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے دس ہزار روپے اور بریانی کی لالچ دے کر لاہور کے جلسے میں نواز شریف کی نظروں میں کارکردگی شو کرنے کے لیے اپنے اپنے گروپ کی پارو شو کرنے جا رہے ہیں لیکن جہلم کی غیور عوام کو شعور ا گیا ہے جب یہ سب لوگ اسمبلیوں میں تھے تو اس وقت عوام کو غلام سمجھتے تھے ان سے پوچھیں جہلم کی ترقی کے لیے کیا کیا ہے
top of page
Recent Posts
See Allپننوال افسوسناک حادثہ سمیر نامی طالب علم جاں بحق حادثہ تیز رفتاری سے پیش آیا موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا گیا پنڈدادنخان عبدالحفیظ ساقی...
bottom of page
Comments