top of page

جہلم:مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم کی الیکشن مہم زور و شور سے جاری الیکشن کمپین کے سلسلہ میں چوہدری ندیم خادم کی ٹاہلیانوالہ کے آمد


جہلم (مصطفیٰ بٹ سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم کی الیکشن مہم زور و شور سے جاری الیکشن کمپین کے سلسلہ میں چوہدری ندیم خادم کی ٹاہلیانوالہ کے محلہ زمان پورہ آمد چوہدری طارق محمود نے اہل محلہ کے ساتھ مل کر ن لیگی رہنماؤں کا استقبال کیا چوہدری ندیم خادم نے ڈور ٹو ڈور جا کر اہل محلہ سے ملاقات کی اس موقع پر اہل علاؤہ نے ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر چوہدری ندیم خادم کے ساتھ ٹاہلیانوالہ کے سابق چیئرمین یونین کونسل چک خاصہ راجہ کامران حیات ۔سابق کونسلر خان طاہر خان ۔رحمان شاہ ۔چوہدری یوسف نمبردار اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے

0 comments
bottom of page