top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم! مرزا تحسین جرال کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ۔ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک



جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر Jhelumnews.uk)جواں سال مرحوم مرزا تحسین جرال کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری صحافیوں سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن سابق چیئرمین بلدیہ الحاج حاجی مرزا راشد ندیم جرال کے بھتیجے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ مرزا تحسین جرال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں آزاد کشمیر دیگر اضلاع سمیت جہلم کے شہریوں صحافیوں سمیت سیاسی سماجی حلقوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی سابق چیئرمین بلدیہ مرزا راشد ندیم جرال سمیت مرحوم مرزا تحسین جرال کے خاندان کے افراد سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب مغفرت کیلے دعا کی اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ہر آنکھ اشک بار تھی مرحوم کو آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

 

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page