top of page

جہلم:مختلف واقعات میں دو 16 سالہ لڑکوں سے زیادتی کرنے والے 2 درندہ صفت ملزمان وقار اور میثم گرفتار

جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان ) 16 سالہ لڑکوں سے زیادتی کرنے والے 2 درندہ صفت ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت وقار اور میثم کے نام سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق پنڈدادانخان پولیس کو دو درخواستیں موصول ھوئیں جن میں ایک درخواست میں ماموں نے موقف اختیار کیا کہ میرا بھانجا مویشی چرانے کے لیے مچھلی فارم کے ساتھ کھیتوں میں گیا جہاں ملزم وقار نے موقعہ پا کر میرے بھانجے کے ساتھ زیادتی کی، جبکہ دوسرے مقدمے میں درخواست دہندہ والدہ نے بتلایا کہ میرے بیٹے کو ملزم میثم ورغلا کر گھر لے گیا جہاں ملزم نے زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنا لی، دونوں متاثرہ لڑکوں کا میڈیکل کروا کر مقدمات درج کر لیے گئے، ڈی پی او جہلم کے مطابو زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page