top of page

جہلم:محکمہ بلدیات نے سول رجسٹریشن فیسوں میں کمی اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی


جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار)

محکمہ بلدیات نے عوامی سہولت کے لیے عظیم کام کیا ہے عوام کو استفادہ کرنا چاہیے محکمہ نے سول رجسٹریشن فیسوں میں کمی اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی ہے۔

کمپیوٹرئزڈ پیدائش اموات نکاح طلاق۔

پرانی فیس _ 300

ترمیم شدہ فیس _200

پیدائش کا لیٹ اندراج 60 دن کے بعد سات سال تک۔

پرانی فیس _2000

ترمیم شدہ فیس _200.

پیدائش کا لیٹ اندراج سات سال بعد۔

پرانی فیس _5000

ترمیم شدہ فیس _ 300

اندراج پیدائش غیر ملکی

پرانی فیس _5000

ترمیم شدہ فیس _2000

پیدائش کا اندراج بیرون ملک پیدا ہونے والے

پرانی فیس

فیس _5000

ترمیم شدہ فیس _1000

موت کا لیٹ اندراج

پرانی فیس _5000

ترمیم شدہ فیس _1000

درستگی یا تبدیلی

پرانی فیس _1000

ترمیم شدہ فیس _ 500

محکمہ بلدیات نے عوام کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے اگر کوئی ملازم خلاف قانون حرکت کرتا ہے تو ڈپٹی ڈائریکٹر کو اطلاع دیں

0 comments
bottom of page