top of page

جہلم:لیڈی منشیات فروش ملزمہ سمیت 4 ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور پتنگ فروش ملزم گرفتار

جہلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،لیڈی منشیات فروش ملزمہ سمیت 4 ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور پتنگ فروش ملزم گرفتار، ہیروئن، پسٹل معہ روندز اور پتنگیں برآمد، الگ الگ مقدمات درج،سٹی پولیس نے لیڈی منشیات فروش ملزمہ مصباح کو گرفتار کر لیا،ملزمہ سے 1370 گرام ہیروئن برآمد،پنڈدادنخان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان عقیل، عمر اور نذیر کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے کلاشنکوف، پسٹل 9MM، پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد،للہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سلطان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد،سٹی پولیس نے پتنگ فروش ملزم مبشر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 6 پتنگیں برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج




















0 comments
bottom of page