top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:لیڈی آئس فروش گرفتار ، ملزمہ ریحانہ کوثر سے 6 لاکھ مالیت کی آئس برآمد

جہلم (رانا عاصم سے) ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالاگوجراں ملک نثار اور ٹیم کی کاروائی ، بدنامِ زمانہ لیڈی آئس فروش گرفتار ، ملزمہ ریحانہ کوثر سے 6 لاکھ مالیت کی آئس برآمد ، ملزمہ ریکارڈ یافتہ ہے ، کافی عرصہ سے پوش علاقوں میں آئس فروخت کر رہی تھی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page