top of page

جہلم!لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کرنے کر کے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کرنے کر کے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج گرفتار ملزم کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے، چوٹالہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ علاقہ میں چند ملزمان لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں اور راستہ روک رہے ہیں، ملزم سے رائفل 223 بور معہ راونڈز برآمد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر لیا، کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page