top of page

جہلم : لوکل کمیشن، اے سی جہلم / تحصیلدار نےسول جج جہلم کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا

جہلم (ڈاکٹر شاہد محمود نقیبی) سول جج جہلم کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیاتوہین عدالت کا ارتکاب لوکل کمیشن اے سی جہلم / تحصیلدار نے عدالت کے حکم کے باوجود چوٹالہ کے نمبرات کی پیمائش نہ کی۔رپورٹ کے مطابق سول جج جہلم کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا مبینہ طور پر توہین عدالت کا ارتکاب عدالت کے حکم کے باوجود چوٹالہ کے نمبرات کی پیمائش أے جہلم اور تحصیلدار جہلم نے نہ کی اور نہ ہی رپورٹ سول جج جہلم کی عدالت میں پیش کی تفصیلات کے مطابق سول ج جہلم نے ایک دیوانی کیس غلام شبیر بنام غضنفر میں لوکل کمیشن کو حکم دیا تھا ک اس کیس میں متنازعہ رقبہ کی پیمائش کر کے رپورٹ معزز عدالت میں جمع کرواۓ مگر ایک سال تقریبا زر جانے کے باوجود نہ ہی اے سی جہلم اس حکم پر عمل درأمد کروا سکے نہ ہی تحصیلدار جہلم نے حکم عدالت پر عملدرأمد کرنا مناسب سمجھا جس کی وجہ سے جہاں فیصلہ میں تاخیر ہورہی ہے وہیں حقدار کو اس حق نیں مل پا رہا اور عہں لوکل کمیشن مبینہ طور پر توہین عدالت کا مرتکب بھی ہورہا ہے





0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page