top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:قمار بازی میں ملوث 8ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور موٹر سائیکلز برآمد



جہلم(مصطفیٰ بٹ Jhelumnews.uk )کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق قمار بازی میں ملوث 08ملزمان گرفتار کر لئےگئےاور داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان سمیع،صغیر حسین،بلال سلیم،عدنان ساقی،ارشد محمود،مختار احمد،امجد محمود اور فیاض کو گرفتار کرلیا،ملزمان نے شارع عام پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا جس پر کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 96ہزار 6100روپے، 03عددموبائل فونز،03عدد موٹر سائیکلز اور 52عدد تاش کے پتےبرآمد کر لئے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قمار بازی معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے جسکا قلعہ قمع کیا جائے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page