top of page

جہلم: قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تاش پر جواء کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تاش پر جواء کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج گرفتار ملزمان میں اسحاق، صغیر، حیات، جہانگیر، شیر افضل اور علی شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 22135 روپے، 6 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page