top of page

جہلم:قتل کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا اورناجائز اسلحہ برآمدپنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان عدنان اختر، دلاور حسین اور عامر مشتاق کو گرفتار کر لیا،ملزم عدنان اختر سے رائفل 44 بور کلاشنکوف نما معہ روند، ملزم دلاور حسین سے بندوق 12 بور معہ روند اور عامر مشتاق سے کلاشنکوف معہ روند برآمد،جبکہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اویس محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔



0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page