top of page

جہلم:قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 2 ملزمان گرفتار

جہلم ( ظہیر عباس Jhelumnews.uk )ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروئی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروئی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان کی شناخت جہانگیر اور ناصر کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page