top of page

جہلم!قتل کی نیت سے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 5 سفاک ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

 جہلم (ڈاکٹر عمران جاوید خان)  ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار کی سربراہی میں ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کی نیت سے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 5 سفاک ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج  تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار کی سربراہی میں ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار کی ٹیم کی بڑی کارروائی قتل کی نیت سے فائرنگ کر کے شہری کو  زخمی کرنے والے 5 سفاک ملزمان گرفتار  ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او چوٹالہ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا جس پر گزشتہ روز بڑی کاروائی کی گئی  ملزمان کی شناخت وقاص، انتخاب، رمیض، نعمان اور رزاق کے ناموں سے ہوئی ملزمان نے کچھ روز قبل فائرنگ کر کے ریحان اظہر کو زخمی کیا تھا ملزمان کے قبضہ سے رائفل 44 بور، پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد  سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش 

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page