top of page

جہلم فورم نے حالات،واقعات اور مجبور افراد کو خوشخبری سنا دی۔ فوری رابطہ کریں

بسم اللہ ؛ اسلام علیکم ورحمت اللہ !

جہلم میں کوئی شخص حالات سے تنگ آ کر خودکشی نہ کرے ،بلکہ جہلم فورم سے رابطہ کرے، اس کی ویریفیکیشن کریں گے اگر واقعی مجبور ہوا تو اس کو روزگار بنا کر دیں گے ان شاءاللہ

ہمارے اس میسج کو اتنا پھیلائیں کہ ضلع جہلم کے ہر گھر تک پہنچ جائے

اور دوستوں سے بھی درخواست ہے آییے مل کر انسانیت کا فرض ادا کریں، بااذن اللہ ۔

خیراندیش!1-حاجی صفدر علی چوہدری

چئیرمین ویلفیئرجہلم فورم دینہ

2- چوہدری عابد حسین دھمیال :

وائس چئیرمین

0345-56509702

3-چوہدری سلیم انور کسانہ؛ چیف کوآرڈینیٹر وآرگنائیزر

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page