top of page

جہلم! فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کی طرف سے 100 مستحق فیملی بیوگان اور معذور فیملیز کو راشن کی تقسیم


جہلم(پروفیسر خورشید علی ڈار) جہلم کی سماجی شخصیت فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ اور ان کی فیملی کی طرف سے ایک سو مستحق فیملی بیوگان اور معذور فیملی کو راشن تقسیم کیا گیا جبکہ اس سے قبل تین سو فیملی کو راشن دیا گیا اس پروگرام کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مبین احسن اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن اقرا ناصر تھیں اس کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر وبیت المال چودھری واجد حسین ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سعید احمد چیئرمین یوتھ اسمبلی فارہیومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان وائس چیئرمین چوہدری فیصل امین بھی موجود تھے۔

0 comments
bottom of page