top of page

جہلم:فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب بدنام زمانہ نوسربازسانول حسین گرفتار۔پابند سلاسل

,

جہلم (مرزا عبدالجبار)جہلم ؛ تھانہ سول لائن جہلپابند سلاسلم پولیس کا ڈی پی او ناصر محمود باوجوہ کی ہدایت کی روشنی میں جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او سول لائن محمد اسد اور اے ایس ائی مدثر شریف کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ نوسرباز سانول حسین نظامی ولد الطاف حسین نظامی جو کہ فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب تھا بروقت گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا اس موقع پر سائل نے ڈی پی او جہلم ایس ایچ او سول لائن اور تفتیشی آفیسر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ ایسے لوگ معاشرے میں خرابی کا باعث بنتے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے

0 comments
bottom of page