top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:غیر قانونی پٹرول پمپ بنا کر  پٹرول بیچنے والے 02 ملزمان گرفتار,مشینز  و آلات برآمد، مقدمہ درج

 جہلم (چودھری سہیل عزیز)  ایس ایچ او کالا گجراں کی اہم کاروائی، غیر قانونی پٹرول پمپ بنا کر  پٹرول بیچنے والے 02 ملزمان گرفتار  غیر قانونی پٹرول، 02 پٹرول ٹینک، 02آٹومیٹک مشینز  و آلات برآمد، مقدمہ درج

ملزمان علی اور  زبیر نے کالا گجراں کے علاقہ میں غیر قانونی پٹرول پمپ بنا رکھا تھا

ملزمان لوگوں کی جان و مال کو خطرہ میں ڈال کر غیر قانونی طور پر پٹرول سپلائی کرتے تھے، ملزمان سے 158 لیٹر غیر قانونی پٹرول، پٹرول ٹینک و آلات برآمد کر کے مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجباد کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش شہریوں کی جان و مال کو خطرہ میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار 

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page