جہلم(دلنوازاحمد Jhelumnews.uk) ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کی غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی چوہدری غلام مصطفی سول ڈیفنس آفیسر جہلم نے غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل کی فروخت کرنے پر روہتاس روڈ گرمالہ دوکان کو سیل کر دیا اور ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کے حکم کے مطابق کسی بھی غیر قانونی کام کرنے والے کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
top of page
bottom of page
Comments