top of page

جہلم! غیر قانونی رہائش پذیر 02 ملزمان سمیت پتنگ فروش/ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) ایس ایچ او سول لائنز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، غیر قانونی رہائش پذیر 02 ملزمان سمیت پتنگ فروش/ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، مقدمات درج ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے بغیر کرایہ داری کوائف اندراج رہائش پذیر ملزمان افضل اور ذوالقرنین کو گرفتار کر لیا، پتنگ فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم احمد کو گرفتار کر کے 60 پتنگیں معہ 08 ڈوریں اور پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد کر لیے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page