top of page

جہلم:عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے والد شاجاد خان کا سرمد ہسپتال جہلم کا دورہ


جہلم ( پروفیسر خورشید ڈار)مسٹر شاجاد خان والد باکسر عامر خان نے سرمد ہسپتال جہلم کی وزٹ کی یہ امر باعث دلچسپ ہے کہ انہوں نے موجودہ دورہ عامر خان کی فاؤنڈیشن کی ایماء پر کیا مشترکہ باہمی تعلقات کو زیر بحث لایا گیا مسٹر شاہ جاد خان نے سرمد ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا ان کا کہنا تھا کہ سرمد ہسپتال جہلم راولپنڈی ڈویژن میں بہترین خدمات سر انجام دے رہا ہے اس ہسپتال کی طبعی خدمات انٹرنیشنل لیول کی ہیں

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page