top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم(ظہیر عبّاس)ڈی ای او سیکنڈری رانا جاوید اختر کو سی ای او ایجوکیشن ضلع جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا

ڈی ای او سیکنڈری رانا جاوید اختر کو سی ای او ایجوکیشن ضلع جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا

جہلم(ظہیر عبّاس)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سیکنڈری رانا جاوید اختر کو تین ماہ کے لیے دوبارہ چیف ایگزیکٹو افیسر محکمہ ایجوکیشن ضلع جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں گزشتہ روز محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔موصوف کا شمار قابل آفیسرز میں ہوتا ہے۔انہوں نے قلیل عرصے میں اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں۔سی ای او ایجوکیشن کا دوبارہ چارج ملنے پر دوست احباب کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page