top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم(ظہیر عبّاس)ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی اور آگاہی مہم,سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا جہلم و دینہ کے بس سٹینڈز کا دورہ

جہلم(ظہیر عبّاس)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا جہلم و دینہ کے بس سٹینڈز کا دورہ

جہلم(ظہیر عبّاس)تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی اور آگاہی مہم کا حکم دے رکھا ہے۔اسی سلسلے میں سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی جہلم حافظ محمد زنیر یونس نے جہلم اور دینہ کے بس سٹینڈز کا دورہ کیا اور اینٹی سموگ آگاہی واک میں بھی شامل ہوئے۔ان کے ہمراہ موٹر وہیکل ایگزامینر جہلم انسپکٹر رضا حیدر بھی تھے۔انہوں نے بس سٹینڈز کے مینیجرز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اس سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔ضلع بھر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ڈرائیور حضرات اپنے زیر استعمال گاڑیوں کی بروقت مرمت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن حافظ محمد زبیر یونس کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات کے مطابق سموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔فضائی آلودگی کا خاتمہ ہم سب کی ذمہ داری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page