top of page

جہلم (طاہر محمود مرزا) رمضان کے مہینے میں ظالموں نے غریبوں کے جانور جلا دیے، شاہ کمیر کے غریب لوگوں کے باڑے راکھ کے دھیڑ میں تبدیل.ویڈیو نیوز



جہلم (طاہر محمود مرزا) رمضان کے مہینے میں ظالموں نے غریبوں کے جانور جلا دیے، شاہ کمیر کے غریب لوگوں کے باڑے راکھ کے دھیڑ میں تبدیل، رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں ظلم کی انتہاء، ظالموں نے معصوم جانوروں کو آگ سے جلا دیا، غریبوں کے جانوروں کے باڑے جل گئے، جانور جھلس کر زخمی، مصری موڑ چوکی کی حدود میں واقع گاؤں شاہ کمیر میں ظلم کی انتہاء، غریب لوگوں کے جانوروں کے باڑوں کو جان بوجھ کر آگ لگا دی گئ، باڑے جل کر راکھ ہو گئے، تفصلات کے مطابق گزشتہ صبح سحری کے ٹائم لوگوں نے دیکھا کہ جانوروں کے باڑوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور جانور جل رہے ہیں، شرارت، ظلم یا انسانوں کا بدلہ جانوروں سے، جانور جلا دیے اور باڑے راکھ کا دھیر بن گئے، لوگوں کے پہنچتے پہنچتے آگ نے اپنا کام دکھا دیا، بڑی مشکل سے لوگوں نے مل کر اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائ، عوام کا کہنا تھا کہ جس کسی کی بھی یہ کارستانی ہے وہ اس کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے، لوگوں نے واقعہ کی انکوائری اور ملزم کی تلاش کے لیے پولیس کو درخواست دے دی ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page